።።።። یہ مشروب پینے سے آپ کے پیٹ کی چربی

 اگر آپ اپنے پیٹ کی چربی سے پریشان ہیں تو ذیل میں بتایاگیا مشروب ہر روز صبح8بجے پینے سے آپ کا وزن کم ہونے کے ساتھ پیٹ کی اضافی چربی کم ہوجائے گی۔اس مشروب سے آپ کی صحت بھی ٹھیک رہے گی، بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے گا، ذیابیطس سے بچت ہوگی اور ساتھ ہی کینسر سے بھی محفوظ رہیں گے۔
اجزاء
100گرام خشک آلو بخارا
ایک لیٹر پانی
بنانے کا طریقہ
ایک لیٹر پانی میں آلو بخارے ڈال کر کسی برتن میں اس طرح رکھ دیں کہ ہوا کا گزر نہ ہو۔اب اس برتن کو فریج میں ایک ہفتہ پڑا رہنے دیں، اب اسے فریج میں سے نکالیں اور اسے اچھی طرح بلینڈ کریں۔ روزانہ اس مشروب کا ایک کپ صبح8بجے پئیں، کچھ ہی دن میں آپ اپنے جسم میں واضح فرق دیکھیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں