ہیلی کاپٹر سے برفانی بھالو کا پیچھا

بدھ کی صبح ایک بپھرے ہوئے برفانی بھالو کا پیچھا حکام نے ہیلی کاپٹر پر کیا۔برفانی بھالو بھاگ کروادی میں چھپ گیا ۔ مقامی گرنر نے بھالو کی تلاش کے لیے مزید مدد طلب کر لی ہے اور اعلان کیا ہے کہ اس کی تلاش نقشوں        لونگ ایئر کی مدد سے جاری رکھی جائے گی۔حکام نے شہر کے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ برفانی بھالو شہر کے آس پاس ہی ہے اور کسی وقت بھی نکل سکتا ہے اس لیے محطاط رہیں۔

NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں