ہولملیا میں وومن آرگنائیزنشنز کی گرل پارٹی

ہولملیا میں وومن آرگنائیزنشنز کی گرل پارٹی

اردو فلک نیوز ڈیسک

grill
UFN
انٹر کلچرل وومن گروپ اور ملٹی کلچرل وومن گروپ کی اراکین نے ہولملیا میں موسم گرماء کی گرل پارٹی کا اہتمام کیا۔یہ پارٹی ملٹی کلچرل وومن گروپ کی سربراہ زمرد پروین کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔اس پارٹی میں انٹر کلچرل وومن گروپ کی سربراہ غزالہ نسیم اور گروپ کی اراکین خواتین نے بھی شرکت کی۔پارٹی میں خواتین نے مختلف قومی مسائل کے موضوعات پر تبادلہء خیال بھی کیا۔غزالہ نسیم نے ناروے میں پاکستانی خاندانوں کے بچوں کی دیکھ بھال اور مسائل کے بارے میں معلومات دی۔پروگرام میں اوسلو اور شی سے بھی مہمانوں نے شرکت کی۔ملٹی کلچرل وومن گروپ کی سربراہ زمرد پروین نے بھر پور مہمان نوازی کی اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں