ہر تین میں سے ایک نو جوان گھر پہ رہنا پسند کرتا ہے

ایک ریسرچ رپورٹ کے مطابق ہر تین میں سے ایک نو جوان گھر پہ رہنا پسند کرتا ہے۔یہ رپورٹ ریسرچ سینٹر نے جاری کی۔جو طلباء کے مختلف رجحانات کو جانچنے کے لیے سروے کر رہی تھی۔ نے اسی ہزار طلباء پر ریسرچ کی ہے جو کہ سیکنڈری اسکولوں میں پڑھتے ہیں۔یہ طلباء مختلف تنظیموں کے کھیلوں اور دوسری مصروفیات میں بھی حصہ نہیں لیتے بلکہ ورزش بھی تنہا کرنا پسند کرتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ے کہ یہ لوگ اتنے متحرک نہیں ہوتے اور سست ہوتے ہیں، انکا یہ عذر ہوتا ہے کہ انہیں کوئی موافق کمپنی نہیں ملتیبقول محقق سیلجیہارٹ برگ Silje Hartberg. ۔یہ طلباہ ذیادہ ٹائم اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں۔نو جوان طلباء اپنا وقت کیسے گزارتے ہیںاس بات کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہ اپنے بارے میں کیا محسوس کرتے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں