کیا شکار مردہ حالت میں کھانا جائز ہے؟

کبھی ایسا ہوتا ہے کہ شکاری تیر یا گولی چلاتا ہے تو جانور کو لگ جاتا ہے لیکن
وہ اسی روز نہیں ملتا بلکہ ایک دو روز میں مردہ حالت میں ملتا ہے ایسی صورت میں وہ جانور حلال ہے بشرطیکہ
وہ پانی میں نہ گر پڑا ہو کیونکہ حدیث نبوی کے مطابق
تم تیر چلانے کے بعد شکار کو مردہ حالت میں پاؤ تو کھا لولیکن اگ
ر پانی میں گرا ہو تو نہ کھاؤکیونکہ تمہیں معلوم نہیں کہ وہ پانی کی وجہ سے مرا ہے یا تمہارے تیر سے۔

اپنا تبصرہ لکھیں