کوئٹہ میں تخریب کاری کی کوشش ایک بار پھر ناکام ،12 کلو دھماکا خیزمواد ناکارہ بنا دیا گیا

nmb

کوئٹہ میںایف سی نے تخریب کاری کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنادی ،آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا خیز مواد کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قریب نصب تھا،ایف سی کی پٹرولنگ ٹیم نے 12 کلوگرام دھماکا خیزموادتلاش کر کے ناکارہ بنا دیا اور علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں