کم ٹیکس ذیادہ کاروبار وباری سرمایہ کاری کا امکان

کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کاروباری سرمایہ کاری پہ دوسرے اور کیپیٹل ٹیکسوں میں کمی کی نسبت بہت مثبت طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے۔یہ بات کاروباری مشورتی کمپنی Menon. نے اپنی ایک رپورٹ میں بتائی۔وزیر خزانہ سیو جینسن Siv Jensen کے مطابق
دوسرے ٹیکس میں سات سو تیس ملین کی کمی سے ملک میں ایک سو چھپن ملین کرونے کی اضافی سرمایہ کاری کا امکان ہو سکتا ہے۔
دولت ٹیکس اوریہ ٹیکس رپورٹ ماہ خزاں میں پارلیمنٹ کو پیس کی جائے گی جس سے ملک میں ٹیکس کی کمی سے اضافی سرمایہ کاری متوقع ہے۔
جس میں ٹیکس اصلاحت پر کام کیا جا سکے گا ۔ان سفارشات کی روشنی میں حکومت نئے ٹیکس قوانین مرتب کرے گی۔
ماہ اپریل میں ٹیکس مشاورتی کمپنی مینین کو حکومت کی جانب سے یہ کام سونپا گیا تھا کہ وہ ملک میںمختلف کاروباری صنعتوں پر مختلف ٹیکسوں کے اثرات کاجائزہ لے کر ایک رپورٹ مرتب کرے۔اس رپورٹ کے مطابق کارپوریٹ ٹیکسوںمیں کمی سے کم سرمایہ کاری کرنے والے چھوٹے سرمایہ کاروںکی حوصلہ افزائی ہو گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں