پچاس ہزر کے قریب طلباء اسکالر شپ سے محروم

اب سے دونوں والدین کی انکم اسکالر شپ کا حق دینے کے لیے گنی جائے گی،خواہ بچہ دونوں میں سے کسی ایک کے ساتھ ہی رہتا ہو۔پچھلے برس ستر ہزار کے قریب طلباء کو اسکالر شپ دی گئی جو کہ خاص طور سے کم آمدن والے خاندانوں کے فرد تھے۔
جبکہ نئے بجٹ کے مطابق پچھلے برس کے مقابلے میں صرف بائیس ہزار طلباء کو سکالر شپ دی جائے گی۔یہ بات مسٹر آف ایجوکیشن لارش پیٹر ٹک Lars Petter tick نے کہی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں