پولینڈ کا باشندہ انیس برس تک کومہ میں رہنے کے بعد اٹھ گیا

پولینڈ کا باشندہ جان گرز بک Jan grzebski جو کہ ریلوے میں مایک کارکن تھا انیس برس تک کومہ میں رہا اور چھیاسٹھ برس کی عمر میں دوبارہ جاگ گیا۔
جب وہ سن دو ہزار سات میں اٹھا اسکے کمیونسٹ ملک میں جہموری نظام نافذ ہو چکا تھا۔جان دوکانوں پر لگی سیل اور تمام لوگوں کو موبائل فون کانوں سے لگائے دیکھ کر حیرت زدہ رہ گیا۔ویکے پیڈیا کے مطابق دماغ میں ایک پانچ سینٹی میٹر کا زخم اسکے قومہ کا باعث بنا تھا۔چار برس بعد ڈاکٹروں نے اسے قومہ کی کیفیت سے نکلنے کا عندیہ دیا تھا لیکن اس کے باوجود وہ قومہ کی حالت میں رہا۔اس کے بعد ڈاکٹروں نے اسکی بیوی کو بتایا کہ اسکا شوہر انیس برس کے بعد قومہ سے مکمل طور پرباہر آ جائے گا۔
اس کے قومے کے دوران اس کے تمام چار بچوں کی شادیاں ہو گئیں۔وہ قومہ سے گانے سے گیارہ برس پہلے ہی دادا نانا بن گیا۔وہ سن دو ہزار آتھ میں فوت ہوا۔وہ اسی دماغی بیماری سے مرا جس سے وہ قومہ میں گیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں