پاک فوج نےبھارتی کوارڈ کاپٹر تباہ کرنے کی ہیٹرک مکمل کرلی ، ستوال سیکٹر میں تیسرا ڈرون مارگرایا

پاک فوج نےبھارتی کوارڈ کاپٹر تباہ کرنے کی ہیٹرک مکمل کرلی ، ستوال سیکٹر میں تیسرا ڈرون مارگرایا

اک فوج نے ہیٹرک مکمل کرتے ہوئے بھارت کاایک اورکوآرڈ کاپٹر مارگرایا ، بھارتی کوآرڈ کاپٹر کو ستوال سیکٹر پر مار گرایا گیا ہے ۔

پاک فوج نے گزشتہ روز باغ سیکٹر میں بھی ایک بھارتی کوارڈ کاپٹرمارگرایاتھا جبکہ پاکستان کی مسلح افواج کچھ عرصہ بھی لائن آف کنٹرول پرسرحدی خلاف وزی کرنے پر ایک بھارتی کوارڈ کاپٹر مار گرا چکی ہیں ، یو ں پاک فوج نے بھارتی کوارڈ کاپٹر زمار گرانے کی ہیٹرک

اپنا تبصرہ لکھیں