وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے، انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے شیخ رشید کی طرف سے ایک ٹوئیٹ میں بتایا گیا کہ ” میرے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے ہیں”۔

شیخ رشید احمد نے یہ بھی بتایا کہ شیخ رفیق قمر کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی، وزیر داخلہ نے بھائی کے درجات کی بلندی کے لیے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں