ناروے میں غیر قانونی پناہ گزین

نارویجن امیگریشن کے محکمے نے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ جس کے مطابق غیر قانونی پناہ گزینوں کی اوسط تعداد اسی قدر ہے جس قدر کہ عام پبلک میں موجود دوسرے مجرموں کی ہے۔ہر پچاس میں سے ایک مجرم جس پر فرد جرم عائد کی جاتی ہے اسکا جرم ناروے میں غیر قانونی قیام ہوتا ہے۔یہ رپورٹ آکسفورڈ ریسرچ سے لی گئی اور نارویجن اخبار آفتن پوستن نے شائع کی۔سن دو ہزار دس میں ناروے میں چودہ ہزار چھ سو پناہ گزین تھے۔نارویجن اعدادو شمار کے شعبے اور امیگریشن شعبے نے ناروے میںموجود غیر قانونی پناہ گزینوںکے اعدادو شمار جاری کیے۔محققین ک مطابق کم از کم اٹھارہ ہزار کے لگ بھگ افراد قابل اعتبار ہیں۔جبکہ غیر قانونی پناہ گزینوں میں اکثریت کم عمر لوگوں کی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں