ناروے میں آٹھ سال سے چرچ میں پناہ گزین خاندان کو رہائش کا ویزہ جاری

نارویجن حکومت اور ایس وی پارٹی میں اس بات پر بحث جاری ہے کہ چرچ میں پناہ لینے والے تارکین وطن کو پانچ برس گزرنے کے بعد ناروے میں رہائش کی اجازت ہونی چاہیے۔
سری لنکا سے آنے والا ایک جوڑا جن کی ایک بیٹی بھی ہے۔گزشتہ آٹھ برسوں سے چرچ میں رہ رہے تھے۔ یہ چرچ تھرومسو میں واقع ہے۔انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہائشی ویزہ جاری کیا گیا جو عام رہائشی ویزہ سے کم حقوق رکھتا ہے۔انکا ویزہ انکی رہنماء جو کہ سری لنکا سے سپورٹ گروپ کی رہنماء ہیں نے انکا رہائشی ویزہ موصول کیا۔
NTB/ UFN

اپنا تبصرہ لکھیں