نارویجن ڈریم لائن کے مسافر کا مطالبہ

ایک مسافر نے عدالت میں ٹکٹ کی قیمت میں کمی کا مطالبہ کیا جو کہ اس صورت میں تھا جب کہ مسافر کمپنی کی ڈریم لائن میں سفر نہیں کر سکتا تھا۔عدالت نے مسافر کے اس مطالبہ سے اتفاق نہیں کیا۔نارویجن اخبار VG کے مطابق پچھلے برس کی طرح ڈریم لائن کے جہاز کو اوسلو سے بنکاک کے روٹ پر سفر کرنا تھا لیکن یہ جہاز تبدیل کر دیاگیا۔
وہ مسافر جن کا خیال تھا کہ تبدیل کیا جانے والا جہاز معیاری نہیں تھا اسکا موقف درست نہیں کیونکہ یہ ائیر لائنز کا آئے دن کا مسلہء ہے۔ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ کورٹ نے ہماری اس بات سے اتفاق کیا ہے۔یہ بات اخبار کو Lasse Sandakerveien-Nielsen, لاسے سانداکر وائن نے بتائی۔جبکہ ائیر پوٹاتھارٹی نے اپنے فیصلوں پر عمل درآمد نہ کرنے والی ائیر لائنز کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں