نارویجن بولنے الا شخص نارویجن نہیں

ہفتے کو بیلجیم کی پولیس کو ملنے والا ریمنڈ نارویجن نہیں ہے۔یہ شخص پولیس کو شہر کے سنٹر سے ملا تھا۔شناختی ککاغذات ہ ہونے کے سبب اسکی پہچان میں دقت ہو رہی تھی کیونکہ وہ اپنی یا دداشت کھو چکا تھا۔تاہم بیلیم کی پولیس نے اسکی بہن اور بھائی سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد انہیں یہ پتہ چلا ہے کہ اس شخص کا نام ریمنڈ نہیں اور وہ سلواکیہ کا رہنے ولا ہے۔
یہشخص فرانس سے آیا تھا اور بذریعہ ٹرین کہیں جانا چاہتا تھا مگر یاد داشت کھو جانے کی وجہ سے یہ نہیں جانتا تھا کہ وہ کہاں سے آیا ہے۔
یاد داشت کی بحالی کے علاوہ اسے اچھی صحت کی بھی ضرورت ہے۔ بیلجئیم میں موجود نارویجین ایمبیسی اس سلسلے میںمزید تفتیش کر رہی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں