نارویجن بلدیاتی انتخابات میں کامیاب تارکین وطن عہدے دار

اوسلو کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب غیر ملکی پس منظر رکھنے والے پندرہ امید وار کامیاب ہوئے ہیں۔جبکہ بلدیاتی انتخابات یں کل انسٹھ تارکین وطن نے حصہ لیا۔انہوں نے جن علاقوں سے یہ سیٹیں جیتی ہیں وہاں تینتیس اعشاریہ آٹھ فیصد غیر ملکی آباد ہیں۔
اس طرح کثیر ثقافتی پس منظر رکھنے والے افراد کی جیت کا تناسب جو کہ انسٹھ امیدواروں میں سے پندرہ ہے یہ نتیجہ چار سال پہلے ہونے والے انتخابات جیسا ہے۔ جبکہ دو پارٹیاں ایسی ہیں جن میں کوئی تارکین وط نمائندہ نہیں جیت سکا۔ ان سیاسی پارٹیوں میں کے آرایف بائیں اور ایف آر پی شامل ہیں۔جبکہ جن پارٹیوں میں تارکین وطن امیدواروں ے سیٹیں جیتی ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں۔
سرخ پارٹی
صوفیہ رانا
سیواش مباشری
سوشلسٹ لیفٹ پارٹی ایس وی
عمر سیمی جمال
سارہ صفاویفارڈ
عطیہ محمود

گرین پارٹی
جون رومرووائی۔ سی برگ نیلسن
راؤنڈ اسمائیل

آربائیدر پارٹی
عبدالہہ السا بیگ
شیلا خانی خیراللہ زادے
تیمینہ شیفڈین رؤف
دائیں
حسن نواز
مہمت کان انان
صلیبہ آندریاس
آرینا ٓمیر شیخ

اپنا تبصرہ لکھیں