نارویجن ائیر لائن کا اعتراض

نارویجن ائیر لائن ایس اے ایس نے اعتراض کیا ہے کہ دوسری ائیرلائینز اقرباء پروری کا شکار ہیں اور انہیں یہ چھوٹ حاصل ہے کہ وہ طویل راستوں کے لیے ایشائی ممالک کے ایسے افراد کو بطور ملازم رکھ رہے ہیں جنہیں یہاںکام کرنے کی اجازت نہیں ہے۔نارویجن اخبار آفتن پوستن کے مطابق یہ شکائیت ائیر لائن نے منسٹری آف ٹرانسپورٹ کو ایک خط میںکی ہے ۔اس لکھا ہے کہ بیورن Bjørn Kjosکی سرکردگی میں چلنے والی ائیر لائن میں کم معاوضہ پر ایسے ملازم کام کر رہے ہیں جن کے پاس ناروے کا رہائشی ویزہ اور ورک پرمٹ نہیں ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں