نارویجنوں کو شناختی کاغذات کے ساتھ سفر کرنے کی ہدائیت

سویڈش خبر رساں ایجنسی کے مطابق وہاں جانے والے تمام نارویجنوں کو ہدائیت دی گئی ہے کہ وہ سوموار تک اپنے شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کے ساتھ سفر کریں۔جبکہ پولیس نے کسی قسم کی افواہوں پر یقین کے بارے میں عوام کو خبر دار کیا ہے اور کہاہے کہ جب تک کوئی اطلا ع پولیس یا کسی مصدقہ ذرائع سے نہ آئے اسکا یقین نہ کیاجائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں