مچھلی فارم سے ایک سو چھیاسی مچھلیاں فرار

مچھلیوںکے فرار کا انکشاف مچھلی کمپنی کو اس وقت ہوا جب مچھلیاں دوسرے فارم میں منتقل کی گئیں۔مچھلی کمپنی کے مالک نے مچھیروں سے فرار ہونے والی مچھلیوں کو واپس لانے میں مدد کی درخواست کی ۔جبکہ سالمن نسل کی فی مچھلی پر پانچ سو کرائون کا انعام بھی رکھاگیا۔ جس کے نتیجے میں سوموار کی صبح چوبیس مچھلیاں فارم میں واپس لائی جا سکیں۔ہر مچھلی کا وزن ایک کلو گرام تھا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں