فریدرکستاد میں پناہ گزینوں کے نئے استقبالیہ سینٹر کا منصوبہ

نارویجن نیوز چینل این آر کے کے مطابق فریدرکستاد کا سابقہ ہسپتال ناروے کا سب سے بڑا پناہ گزین استقبالیہ سینٹر بن سکتا ہے اگر محکمہء امیگریشن نے اپنے منصوبہ پر عمل درآمد کر لیا۔امیگریشن ڈائیریکٹریٹ کے مطابق ہسپتال کی پرانی عمارت جو کہ پھلے سال کالی کروائی گئی تھی میں ایک ہزار دو سو پناہ گزنیوں کی گنجائش موجود ہے۔
محکمہء امیگریشن کی ریجنل ڈائیریکٹر سیو Siv Kjelstrup of UDI to NRK. نے این آر کے سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ہسپتال کی عمارت میں بہت سے لوگوں کی گنجائش موجود ہے۔اس میں بیشمار رہائشی کمرے اور کامن روم ہیں جہاں کئی افراد سما سکتے ہیں۔جبکہ یہاں سے بسیں مرکزی شہر کو بھی جاتی ہیں۔اس لیے یہ استقبالیہ سینٹر کے لیے ایک آئیڈیل جگہ ہے۔
NRK/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں