غیر ملکی طلباء نقل میں ٹاپ پر

پچھلے سال اوسلو یو نیورسٹی اور ہائی اسکول میں جو طلباء نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے ان میں پچھتر فیصد طلباء غیر ملکی پس منظر کے حامل تھے۔یونیورسٹی کالج بورڈ کے مطابق سال 2013 -2014 کے مطابق کل تیس طلباء نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے جن میں سے اکیس افراد غیر ملکی تھے۔اسٹڈی ڈائیریکٹر مریانے کا کہنا ہے کہ ہم اس نئے انکشاف پر بہت حیران ہیں۔اب ہم معاملے کی تہہ میں جا کر اسکی وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کریں گے
ان میں سے ذیادہ تر کیسز جس بناء پر پکڑے گئے وہ اسمارٹ فون کا استعمال ایک جیسے جوابات اورغیر قانونی نوٹس وغیرہ شامل ہیں۔
NTB/UFN

غیر ملکی طلباء نقل میں ٹاپ پر“ ایک تبصرہ

  1. hamarey bachon me ye khamiyan hamari hi parwarish ki kamzoriyan hain.shukriya Shazia aap ki waja se hamein kafi maloomat mil rahi hain.

اپنا تبصرہ لکھیں