عراق پر فرانسیسی طیاروں کا حملہ

جمعہ کے روز سے عراق پر فرانسیسی طیاروں نے جیگوار طیاروں سے فضائی حملے شروع کیے۔فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کا مقصدشمالی عراق میں موجود اسلامی اسٹیٹ کے دہشت گرد گروپوں کا خاتمہ ہے۔جبکہ اسلامی دہشت گرد گروپ نے عراق اور شام دونوں پر قبضہ کیا ہے۔
امریکہ اور ایران نے کئی ممالک سے ملک کو اسلمی انتہا پسندوں کے خلاف کاروائیوں کی درخواست کی ہے۔فرانس کی جانب سے یہ پہلا موقعہ ہے کہ اس نے عراق میں حملہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں