شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد تیل کی قیمتوںمیں اضافہ

تیل کی قیمتیں اس وقت آسمان سے باتیں کنرے لگیں جب سعودی باشہ شیخ عبداللہ کی وفات کی خبر گردش کرنے لگی۔شیخ عبدللہ کی وفات کے چند گھنٹوں کے اندر اندر بحیرہء شمال میں ایشیاء کے لیے تیل کی قیمت دو اعشاریہ پچیس بیرل سے انچاس اعشاریہ چھ ڈالر فی بیرل کو چھونے لگی۔جبکہ یو نائیٹڈ اسٹیٹ سکے لیے تیل کی قیمتیں ایک اعشاریہ چھ سے سنتالیس بیرل فیصدی کا ا ضافہ ہو گیا ۔یہ تیل ماہ مارچ میں بھیجا جائے گا۔جبکہ ناروے کے وقت کے مطابق جمعرات کی رات تیل کی قیمت ایک اعشاریہ تین ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
سعودی عرب اس وقت دنیا میں سب سے ذیادہ پٹرولیم آئل فراہم کرنے والا ملک ہے۔پچھلے برس سعودی عرب کے تیل کی سپلائی کم نہ کرنے کے فیصلے کی وجہ سے تیل کی رسد میں کمی پیدا ہو گئی۔
NTB/ UFN

اپنا تبصرہ لکھیں