سویڈن میں پچھلے برس ریکارڈ پناہ گزین

پچھلے سال سویڈن میں سیاسی پناہ گزینوں کی سب سے بڑی تعداد میں درخواستیں قبول کی گئیں۔پچھلے برس اکیس ہزار تین سو درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے تریسٹھ ہزار افراد کو اجازت دی گئی۔ان افراد میں اکثریت شام کے جنگی علاقوں سے آنے والے پناہ گزینوں کی ہے۔جبکہ اتنی بڑی تعداد میں سن19 92 میں بھی پناہ گزینوں کو اجازت نہیں دی گئی تھی۔جب صرف چوراسی ہزار افراد نے پناہ طلب کی تھی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں