سویڈش پولیس نے کئی نفسیاتی مریضوں کو شوٹ کر دیا

سویڈش پولیس نے کئی نفسیاتی مریضوں کو شوٹ کر دیا

سویڈش پولیس کے ہاتھوں جان سے ہاتھ دھو بیٹنے والا آخری واقعہ جمرات کے ر وز پیش آیا جب ایک سنڈروم کا نفسیاتی مریض پولیس کی گولیوں کا شکار ہو گیا۔بیس سالہ شخص پیدائشی طور پر نفسیاتی مریض تھا گولی لگنے سے ایک روز پہلے وہ کھلونا پسٹل لے کر گھر سے نکل کھڑا ہوا۔پولیس کو اس کے متعلق کئی فون موصول ہوئے۔پولیس نے اسے دیکھتے ہی تین اہلکاروں نے گھیر کر گولی مار دی۔مقتول کی ماں کے مطابق وہ بول بھی نہیں سکتا تھا سوائے ماما کے ۔یہ وااقعہ سویڈش دارلحکومت اسٹاک ہوم کے نواحی قصبے میں پیش آیا۔
اسی طرح سویڈش پولیس کے ہاتھوں شکار ہونے والے اکثر افراد نفسیاتی مریض تھے یا پھر نشے میں تھے۔اس مسلے کو قومی سطح پر سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں