روم کے دارلخلافہ ایتھنز کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں

روم کے دارلخلافہ ایتھنز کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں
روم کے دار الخلافہ ایتھنز کے جنگلات آگ ی لپیٹ میں آگئے ہیں۔مقامی لوگ بالٹیوں میں پانی بھر بھر کر آگ کو بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔اس کے علاوہ دو ہیلی کاپٹر اور دو آگ بجھا نے والی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔جبکہ کئی لوگ اپنے گھر خالی کر کے محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں۔رومی حکومت نے اپنے پڑوسی ممالک اٹلی اور فرانس سے آگ بجھانے کے لیے امدادی کاروائیوں میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
گو کہ جنگل میں آگ قابو میں نہیں آ رہی مقامی حکومت نے عوام سے کہا ہے کہ وہ اپنے گھر بار نہ چھوڑیں کیونکہ جنگل کی آگ سے گھروں اور ان کے مکینوں کو خطرہ درپیش نہیں ہے۔
UFN/NTB

اپنا تبصرہ لکھیں