روزہ کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے

روزہ دار کے منہ میں زبردستی کوئی چیز ڈالی جائے جو حلق سے اتر جائے۔
۲۔روزہ یاد ہونے کے باوجود بلا ارادہ پانی حلقسے اتر گیا
۳۔خود بخود قے ہوئی اور پھر حلق میں واپس لوٹ گئی
۴۔ دانتوں سے کوئی چیز نکالی جو چنے کے برابر یا اس سے
ذیادہ تھی پھر نگل لی۔اگر چنے سے کم تھیاسے نگلنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔
لیکن اگر چنے سے کم تھی اور منہ سے نکال کر پھر منہ میں ڈالی تب اسے نگلنے سے روزہ ٹوٹے گا۔
۵۔کان میں تیل ڈالنا
۶۔دانتوں سے نکلے ہوئے خون کو نگل لینا جبکہ خون تھوک سے ذیادہ ہو۔
۷۔ بھولے سے کھا پی لینے کے بعد یہ سمجھ کر کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے پھر جان کر کھا پی لینا۔
۸۔ روزہ ڈوبنے کے خیال سے روزہ کھول لینا
ان چیزوں سے صرف قضا واجب ہوتی ے کفارہ نہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں