’دنیا کی سب سے خوفناک چیز پھٹنے والی ہے جس کے بعد زمین

1

چند روز قبل امریکی ریاست مونٹانا میں 5.6شدت کا زلزلہ آیا جو گزشتہ 34سال میں اس علاقے میں سب سے شدید زلزلہ تھا۔ اس زلزلے کے بعد ارضیاتی ماہرین نے امریکہ کی تباہی کی ایسی پیش گوئی کر دی ہے کہ امریکیوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر اپنے خوف کا اظہار کر رہے ہیں۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ”اس زلزلے کا مرکز ییلوسٹون پارک کے آتش فشاں پہاڑ سے صرف 240میل دور تھا۔ اس کے جھٹکے آتش فشاں تک بھی پہنچے ہیں۔ اب تک تو یہ آتش فشاں سو رہا تھا اور اس کے پھٹنے کے امکانات بہت کم تھے لیکن اس زلزلے سے اس کے پھٹنے کے امکانات بہت بڑھ گئے ہیں۔چند روز قبل امریکی ریاست مونٹانا میں 5.6شدت کا زلزلہ آیا جو گزشتہ 34سال میں اس علاقے میں سب سے شدید زلزلہ تھا۔ اس زلزلے کے بعد ارضیاتی ماہرین نے امریکہ کی تباہی کی ایسی پیش گوئی کر دی ہے کہ امریکیوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر اپنے خوف کا اظہار کر رہے ہیں۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ”اس زلزلے کا مرکز ییلوسٹون پارک کے آتش فشاں پہاڑ سے صرف 240میل دور تھا۔ اس کے جھٹکے آتش فشاں تک بھی پہنچے ہیں۔ اب تک تو یہ آتش فشاں سو رہا تھا اور اس کے پھٹنے کے امکانات بہت کم تھے لیکن اس زلزلے سے اس کے پھٹنے کے امکانات بہت بڑھ گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں