خالی آسامی کے لیے گوری عورت کے اشتہار پر شدید رد عمل

ایک ہیلتھ سینٹر میں ایک آسامی کے اشتہار میں لکھا گیا تھا کہ انہیں گوری رنگت کی ملازمہ چاہیے۔اس اشتہار کی وجہ سے کئی نارویجن حلقوں میں غمو غصہ کی لہر دوڑ گئی اور اشتہار دینے والوں کو ہاتھوں ہاتھ لیا۔ایک گہری رنگت والی خاتون نے اس اشتہار کا اسکرین شارٹ لے کر اعلیٰ حکام کو انسٹا گرام پر شئیر کیا۔
جبکہ ناروے میں نسل پرستی کی تنظیم کے سرپرست جمال شیخ نے اس اشتہار کو ارباب اختیار اور کاؤنٹی کو پوسٹ کر کے کہا کہ اس اشتہار پہ تبصرہ کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں