حکومت نے جمعہ کو سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا

حکومت نے جمعہ کو سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے عید میلادالنبی ﷺ   کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔

نجی ٹی وی چینل جی این این نے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے حوالے سے بتایا کہ 30 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی ۔

اپنا تبصرہ لکھیں