بھارت سے کینیڈا جانیوالی پرواز کو جھوٹی ای میل کے ذریعے رکوالیا گیا لیکن دراصل وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

بھارت سے کینیڈا جانیوالی پرواز کو جھوٹی ای میل کے ذریعے رکوالیا گیا لیکن دراصل وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

بھارت میں ایک حاسد نے اپنے دوست کے اچھے مستقبل میں رکاوٹ بنتے ہوئے ایئر پورٹ پر بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاع دے کر کینیڈا جانے سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تلنگانہ میں راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ کو ای میل کے ذریعے بم کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر تمام پروازوں کو معطل کرکے سرچ آپریشن کیا گیا۔ بم تونہیں ملاتاہم ای میل کرنے والے شخص کو دھرلیا گیا۔ملزم کتراجوششی کانت نے انکشاف کیا اس کا کلاس فیلو سائرام اعلیٰ تعلیم کیلئے کینیڈاجارہاتھا ا ورمیں اسے روکناچاہتاتھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں