بوڑھے والدین کی دیکھ بھال کرنے والے گھرانوں پر چھاپے

ایک اطلاع کے مطابق اوسلو پولیس ایسے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے جہاں بوڑھے والدین کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ان چھاپوں کا مقصد یہ چیک کرنا ہے کہ ان بوڑھوں کو کس حد تک سہولتیں دی جا رہی ہیں کیونکہ انہیں اس بات کی شکائیت ملی ہے کہ بوڑھوں کے لواحقین انہیں مناسب دیکھ بھال اور سہولتیں نہیں دیتے۔اس یی طرح ایک تارکین وطن جوڑے کے گھر پر اسکے بوڑھے والدین موجود نہیں تھے ۔وہ خود گھر سے باہر ملازمت پر تھے اور والدین کو میٹنگ سینٹر میں چھوڑ گئے تھے۔جبکہ حکومت بوڑہوں کی دیکھ بھال کے لیے اخراجات ادا کرتی ہے جو کہ عام طور سے ان پر خرچ نہیں کیے جاتے۔ایسی کئی شکایات موصول ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے حکومت کو یہ اقدامات کرنے پڑے۔
UFN

اپنا تبصرہ لکھیں