اولاد کو نماز سکھانے کا حکم

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اپنے بچوں کو نماز پڑہنے کا حکم دو جب وہ سات سال کے ہو جائیں۔اور وہ جب د س برس کے ہو جائیں تو انہیں ترک نماز پر مارواور ان کے بستر جدا کر دو۔
اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ فرما رہے ہیں کہ مسلمان اپنی اولاد کو سات سال کی عمر میں نماز کا حکم دے کر اسے نمازکا عادی بنانے کی کوشش کریں۔اور اگر وہ دس برس کے ہو کر بھی نماز کی پابندی نہ کریں تو والدین انہیں تادیبی کاروائی کریں۔انہیں سزا دے کر نماز کا پابند بنائیں۔دس برس کی عمر چونکہ بلوغت کے قریب ہے اس لیے انہیں اکٹھا نہ سونے دیں۔
اقتباس نماز نبوی صفحہ 48

2 تبصرے ”اولاد کو نماز سکھانے کا حکم

اپنا تبصرہ لکھیں