اوسلو میں ایک عورت کو لوٹ لیا گیا

سوموار کی شام کو ایک عورت کا موبائل اور پرس ہاگن ستوا Haugen Stua میں دولڑکوں نے لوٹ لیا۔پولیس دو لڑکوں کو تلاش کر رہی ہے۔دونوں لڑکوں کی عمریں بالترتیب تیرہ اور پندرہ برس کے لگ بھگ ہیں۔ایک لڑکے نے نیلی شرٹ کے ساتھ کالا ٹریک ٹرائوزر پہنا ہوا ہے جبکہ دوسرے نے ڈارک بلیو جیکٹ کے ساتھ بلیو جینز پہن کر رکھی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں