انسان کب خوش قسمت ہوتا ہے؟

برطانیہ میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیقی سروے سے یہ پتہ چلانے کی کوشش کی گئی کہ انسان کس عمر میں سب سے ذیادہ خو ش قسمت ہوتا ہے۔یہ تحقیق پچھلے سات برسوں سے کی جا رہی ہے جس میں ایک ملین برطانوی افراد نے حصہ لا۔اس کے لیے مختلف جوابات موصول ہوئے اکثریت کا خیال ہے کہ بیس سال کی عمر میں انسان افسردہ ہونا شروع ہوتا ہے مگر پھر تیس برس کی عمر میں خود کو خوش قسمت مھسوس کرتا ہے۔اس کے بعد پچاس برس کی عمر کے آس پاس انسان پھر سے ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے۔اس کے بعد کچھ حیرت انگیز تبدیلی آتی ہے جیسے جیسے انسان عمر کی سیڑھیاں طے کرتا ہوا ستر برس کی عمر تک پہنچتا ہے انسان کے جذبات میں مثبت تبدیلیاں آتی ہیں انسان خود کو خشقسمت سمجھنا شروع ہو جاتا ہے ۔تا ہم وہ لوگ جن کے پاس اعلیٰ تعلیمی ڈگریاں ہیں اچھی جاب اور اپنا گھر ہے وہ دوسروں کی نسبت ذیادہ خوقسمت ہوتے ہیں۔انسان کی خوشقسمتی میں مالی بہتری کا اور لائف پارٹنر کا بھی بہت ہاتھ ہے۔تاہم اس بارے میں کچھ بھی حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں