انسانی حقوق کی خلافورزی پر ناروے کی جانب سے دس سالہ افغان بچے کو ستر ہزار کراؤن ہرجانے کی ادائیگی

ٹرونڈھائم کیمپ میں ایک افغان خاندان جسے اپنی مرضی سے افغانستان واپس جانے کی پیشکش کی گئی تھی۔نارویجن حکام نے اس کاندان کو کیمپ میں چھیہتر روز تک بند رکھا۔اس کاندان میں ایک دو سالہ بچہ بھی تھا جو کہ نظر بند رہا۔
اقوام متحدہ نے اس بات کو انسانی ہمدردی کے خلاف قرار دیا اور نارویجن حکام کو اس خلاف ورزی کی وجہ سے اس بچے کو جو اب دس برس کا ہے ستر ہزار کراؤن ہرجانے کی رقم ادا کی۔یہ خاندان اب افغانستان میں آباد ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں