انتہا پسند تنظیموں کا خود کش حملوں میں کم سن بچوں کا استعمال

یو نائیٹڈ نیشن کے مطابق اسلامی انتہا پسند تنظیم آئی ایس کم از کم تیر ہ سال کے بچوں کو ہتھیار لانے لے جانے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔جبکہ باقی بچے خود کش حملوں مں استعمال کیے جاتے ہیں۔یہ بات یو نائیٹڈ نیشنز کی خصوصی نمائندہ لائلہ Leila Zerrougui سیکورٹی کونسل سے خطاب کے دوران بتائی۔انہوں نے کہا کہ بچوں کے ساتھ اسلامی تنظیم آئی ایس اور بوکو حرام کا ظالمانہ سلوک شدید دھچکا آمیز تھااب تک سال کے آغاز سے ہی سات سو کے لگ بھگ بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں