اسٹیٹ آئل کمپنی کے سربراہ کی رخصتی پر خوشی منائی گئی

آئل کمپنی کی آرگنائیزیشن سیف SEFE کی سربراہ ہلڈے مارت نے کہا کہ اسے صبح اطلاع ملی کہ کمپنی کے شیف نے یہ ملازمت چھوڑ دی ہے۔اس بات پر کمپنی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ ایڈمنسٹریٹر نے کمپنی سے پانچ سو ملازمین کو ملازمتوںسے محروم کر دیا تھا۔ہلڈے مارت کا کہنا ہے کہ کمپنی کے سربراہ لنڈ نے صرف کمپنی کے حصہ داروں کے فائدے کے بارے میں سوچا اور ملازمین کی پر واہ نہیں کی۔اس لیے اس کے جانے پر سب نے خوشی منائی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں