اسٹور میں آتشزدگی ،آگ اور آنسو

ایک کرائے کے گوداممیں آگ بھڑکنے کی وجہ سے لوگوں کی قیمتی امالک تباہ ہو گئیں اور آگ بجھانے والا عملہ آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا۔یہ گودام لوگوں کو ان کی قیمتی اشیاء رکھنے کے لیے کرائے پر دیا جاتا تھا۔جمعرات کے روز گودام کی چھت پرلگے ہوئے ایک ہولڈر کی وجہ سے پرو پین گیس پھیلنے کی وجہ سے سیاہ زہریلا دھواں نکلنا شروع ہو گیا۔پچیس سول افراد اور بیس افراد آگ بجھانے والے محکمے کے تھے جنہوںنے آگ بجھانے کی کوشش ناکا م ہو گئی۔
مگر جمعہ کے روز آگ پر قابو پایا جا سکا۔کسی فرد کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔البتہ دوافراد کو دھواں اندر جانے کی وجہ سے ہسپتال لے جایا گیا۔یہاں لوگوں کی قیمتی اشیاء رکھی ہوئی تھیں۔ایک متاثرہ خاتون جینٹ نے بتایا کہ اسکی کئی قیمتی اشیاء جن میں اس کے بچپن کے فوٹو البم ،اور قیمتی لباس شامل تھے آگ میں جل گئے اور کئی لوگ دور کھڑے اپنی قیمتی اشیاء جلنے پر آنسو بہاتے دیکھے گئے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں