آشم شہر میں پندرہ سالہ لڑکے کی پٹائی پر مبنی فلم

اوسفولڈ کائونٹی کے شہر آشم میں گذشتہ روز چند لڑکوں نے مل کر ایک پندرہ سالہ لڑکے پر تشدد کیا ۔اس دوران انہوں نے فلم بنا کر یو ٹیوب اور چیٹ نیٹ پر بنا کر لگا دی۔مقامی پولیس نے اس واقعہ کا سختی سے نوٹس لیا ہے جبکہ لڑکے کو ذیادہ چوٹی نہیں آئیں۔پولیس واقعہ کی تحقیق کے لیے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
NTB/UFN

2 تبصرے ”آشم شہر میں پندرہ سالہ لڑکے کی پٹائی پر مبنی فلم

اپنا تبصرہ لکھیں