ن لیگ کا اجلاس، شہباز شریف پڑھتے پڑھتے کون سی آیت بھول گئے ؟ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

 مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں سورۃالکوثر بھول گئے۔ روزنامہ خبریں کے مطابق اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں