سیلفی لیتے ہوئے مرد اپنا فون نیچے جبکہ خواتین اُوپر کیوں رکھتی ہیں؟ سائنسدانوں نے اس رویے کی انتہائی حیران کن اور دلچسپ وجہ بتا دی

سوشل میڈیا کے عروج کے ساتھ ’سیلفی‘کا جنون بھی نئی نسل کے سرچڑھ چکا ہے۔ آج جسے دیکھو ہمہ وقت سیلفیاں بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے میں مصروف نظر آتا ہے لیکن کیا کبھی آپ ے غور کیا مزید پڑھیں