تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بھاری دل کے ساتھ کیا، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بھاری دل کے ساتھ کیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ہم نے تعلیمی ادارے کورونا مزید پڑھیں