ناروے۔ اوسلو شہر میں تمام مساجد میں نماز عید الضحیٰ کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے

اوسلو(عقیل قادر) ناروے کے دارالخلافہ اوسلو میں نماز عید الضحیٰٰ کے بڑے بڑے اجتماعات مختلف مساجد میں منعقد ہوئے۔ عید کے خطبات میں علمائے کرام نے قربانی کے فلسفے پر روشنی ڈالی اور مسلمانوں کے درمیان نفاق کو عالم اسلام مزید پڑھیں