اب سعودی عرب میں مقیم تمام غیر ملکیوں کو 15ہزار روپے جرمانہ ہوگا بشرطیکہ وہ 3 دن میں۔۔۔‘

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے مملکت میںمقیم تمام غیر ملکیوں کو خبردار کر دیا ہے کہ اقامے کی مدت ختم ہونے کے تین دن بعد بھی اس کی تجدید نہ کروائی گئی تو 500 ریال (تقریباً 15 ہزار پاکستانی روپے) جرمانہ مزید پڑھیں