ملکہء سونیا نے سویڈن میں نمائش کا افتتاح کیا

اس ہفتہ ملکہ سونیا اسٹاک ہوم میں گرافکس کی نمائش کا افتتاح کرنے تشریف لے گئیں۔اس نمائش میں ایوارڈ کے لیے نامزد کیے گئے چودہ آرٹسٹوں کا کام رکھا گیا تھا۔ جبکہ ایوارڈ جیتنے والے ڈینش آرٹسٹ Svend-Allan Sørensen سوینڈ مزید پڑھیں

نارویجن تاخیری فلائیٹس پر سویڈش مسافروں کی شکائیت

سویڈش وکیل نے سویڈش مسافروں کی جانب سے ناروے کی طویل فاصلے کی پروازوں پر تاخیر کا مقدمہ کیاہے۔سوموار کے روز مقدمہ کی سماعت اسٹاک ہوم سے باہر واقع Attenda District ا تیندہ ڈسٹرکٹ میں شروع ہوئی۔جبکہ انگلش اہلکاروں کے مزید پڑھیں