ہاں ہو گئی۔۔۔

شازیہ عندلیب سب ان کی منتیں کر رہے تھے۔پلیز مان جائیں۔۔۔سائرہ عفت،نبیلہ ثمینہ اور صبوحی انہیں منانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی تھیں۔لڑکیاں بڑے التجاء بھرے لحجے میں حد درجہ بیچارگی چہرے پر سجا کر بار بار مزید پڑھیں