ناروے سفر کرنے والے مہاجرین میں شامی کے بجائے افغانی پناہ گزین

اب روس کے راستے ناروے آنے والے مہاجرین میں شام کے بجائے افغانستان کے شہری شامل ہو گئے ہیں۔سیکورٹی ایجنسی نے سوموار کو بتایا کہ اب ناروے آنے والے مہاجرین میں کوئی شامی نہیں رہا۔بلکہ ذیادہ تر افراد کا تعلق مزید پڑھیں

حیا کانفرنس

حیا کانفرنس نظم خواتیناسل مک کلچرل سنٹر کے تحت” حیا کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں یو کے اسلمک مشن کی صدر اورجنرل سیکرٹری کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔پروگرام کا اغازتلوت قران پاک سے ہوا ۔سٹیج مزید پڑھیں

ناروے میں تحریک انصاف کے لیڈر شاہد جمیل اب نارویجن سیاست میں

ناروے میں تحریک انصاف کے لیڈر کتاب کے مصنف کالم نگار اور شاعر شاہد جمیل نے بتایاکہ وہ اب مقامی نارویجن مئیر کے کہنے پر مقامی سیاست میں حصہ لینے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔اس سلسلے میں انہوں نے ایک مزید پڑھیں

اوسلو میں لاہورفیملی فرنٹ کا اجلاس

لاہور فیملی فرنٹ کا تھوئین گھاتا میں تندوری چکن ریستوران میں اجلاس ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔اجلاس میں اہم ادبی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔اس کی میزبانی سلیم بیگ صاحب نے کی۔اجلاس میں پاکستانی مزید پڑھیں