سوشل میڈیا کی سیاست میں خواتین کا حصہ

محقق پیٹر Petter Bae Brandtz230gنے ایک تحقیق میں سوشل میڈیا فیس بک پر لائیک کے بارے میں ایک رپورٹ مرتب کی ہے۔رپوٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ نارویجن خواتین دوسرے ممالککے مقابلے میں فیس بک بہت کم استعمال کرتی ہیں۔لیکن ان ممالک کے مقابلے میں جہاں ناروے جیسے حقوق نہیں ہیں نارویجن خواتین سیاست میں ذیادہ سرگرم ہیں۔
محقق نے بتایا کہ نارویجن خواتین یہاں معاشرتی اور انسانی حقوق کے میدان میں ذیادہ سرگرم نظر آتی ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں