نارویجن حکومت نے ایسے افراد جو کہ اپنے خاندانوں کو یہاں منتقل کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے سالانہ آمدن کی حد کم از کم تین لاکھ پانچ ہزار دو سو کراؤن 305,200 مقرر کی تھی۔ اب حکومت یہ حد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6355 خبریں موجود ہیں
نارویجن اخبار وی جی کے مطابق وزیر امیگریشن لست ہاؤگ نے اعلان کیا ہے کہ ناروے آنے والے تمام پناہ گزینوں کو نارویجن کلچر کی کلاسز لازمی اٹینڈ کرنا ہوں گی۔یہ تجویز محکمہء انصاف کی جانب سے کیے گئے ایک مزید پڑھیں
برگن کی ایک فرم سے پولیس نے کئی افراد کو چھاپہ مار کرگرفتارکیا ہے ۔ان پر الزام تھا کہ وہ غیر قانونی طور پر کام کرتے تھے اور ٹیکس بچاتے تھے۔ان افراد کو رومانیہ جرمنی اور پولینڈ بھیج دیا گیا مزید پڑھیں
ناروے میں دنیا کے پہلے انتہا پسند ریسرچ سینٹر کا قیام ناروے کی وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے کہا کہ انتہا پسندی کے کنٹرول کے لیے معلومات حاصل کرنے اور اقدامات کرنا ایک ضروری معاملہ ہے۔بدھ کے روز نارویجن وزیر مزید پڑھیں
ناروے میں امریکی ایمبیسی کے پانچ ملازمین کو ٹیکس چوری کرنے کے جرم میں قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔یہ ملازمین ایمبیسی کے ڈرائیور باورچی اور گارڈز تھے۔امریکی حکام نے کئی برسوں سے ٹیکس کی ادائیگی کا اختیار مزید پڑھیں
جنوبی ناروے کی عورت جسے ایکواڈور Ecuador میں منشیات اسمگلنگ کرنے کے جرم میں دس برس قید کی سزاء ہوئی ہے۔اسے نارویجن حکام نے ایکوادوڑ جیل سے ناروے منتقل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔اس بات پر اسمگلر عورت مزید پڑھیں
حکومت نے ویسٹر ڈالز Westerdals اسکول کو دیے گئے چھپن ملین کراؤن کی واپسی کا مطالہ کر دیا ہے۔اس اسکول کے طلباء کو بھی تعلیمی اخراجات کے لیے رقم دی گئی تھی جس پرانکا حق نہیں تھا۔محکمہء انصاف کے مطابق مزید پڑھیں
اوسلو(عقیل قادر)منہاج القرآن انٹرنیشنل سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ایک روزہ وزٹ پر ناروے تشریف لائے تو منہاج القرآن اوسلو کے مرکز پر ان کا رفقاء و ممبران کی طرف سے پُرتپاک استقبال کیا گیا اور مزید پڑھیں
بدھ کی رات تھونسبرگ میں ایک پچاس سالہ شخص ایک عورت کے ساتھ گاڑی چلا رہا تھا۔ایک پولیس گاڑی بھی اسی راستے پر جا رہی تھی۔جب اس شخص نے پولیس کی گاڑی دیکھی تو گاڑی کی رفتار تیز کر دی۔جس مزید پڑھیں